میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لاہور سے کاشغر چین کیلئے باقاعدہ بس سروس کاآغاز

لاہور سے کاشغر چین کیلئے باقاعدہ بس سروس کاآغاز

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۸ اکتوبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

لاہور سے کاشغر باقاعدہ بس سروس بکنگ کاآغاز کردیاگیا ۔ بتایاگیا ہے کہ نجی بس کمپنی نے لاہور سے کاشغر چین کیلئے ’’سی پیک مسافر بس سروس ‘‘کا آغاز کردیا ۔ لاہور سے بس پیر ،منگل ،ہفتہ اور اتوار کو چلائی جائے گی ۔بس رات 12بجے لاہور سے روانہ ہوکر مختلف مقامات پر قیام کرے گی اور مختلف جگہوں پر قیام کے بعد 2روز بعد دوپہر 3بجے کاشگر چین پہنچے گی ۔ لاہور سے کاشگر یک طرفہ کرایہ13ہزار جبکہ دو طرفہ کرایہ 23ہزار ہوگا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں