افغان صدارتی انتخاب،طورخم اور چمن بارڈر بند کردیا گیا
ویب ڈیسک
هفته, ۲۸ ستمبر ۲۰۱۹
شیئر کریں
افغانستان میں صدارتی انتخابات کے پیش نظر طورخم اور چمن بارڈر بند رہا ، کل اتوار کو کھلے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بارڈر پر ہر قسم کی آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل ر ہیں جبکہ نیٹو فورسز کیلئے سپلائی بھی معطل کردی گئی۔افغانستان میں صدارتی انتخابات کے پیش نظر یہ اقدامات کئے گئے ہیں،اب طورخم بارڈرکل اتوار کو کھولا جائے گا۔