میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شیر کی دم والا مکاک بندر

شیر کی دم والا مکاک بندر

جرات ڈیسک
پیر, ۲۸ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

شیر کی دم والا مکاک بندر (Lion Tailed Macaque) جس کا نام ان پچیس بندروں اور بن مانسوں کی فہرست میں شامل ہے جن کی نسل سب سے زیادہ خطرے سے دوچار ہے جنوب مغربی بھارت کے ایک ہزار میل لمبے "مغربی گھاٹ "نامی طویل پہاڑی سلسلے پر گھنے برساتی جنگلات کے اندر درختوں کے اوپری حصے پر تین سو فٹ کی بلندی سے لے کر چھ ہزار فٹ تک کی بلندی پر پایا جاتا ہے جس کی چاندی کے رنگ کی ” ایال "(داڑھی) اسے دوسرے مکاک بندروں سے ممتاز کرتی ہے کی تعداد صرف چار ہزار رہ گئی ہے جس میں سے صرف ڈھائی ہزار بالغ بندر ہیں اور ان کی تعداد کے گھٹنے کی بڑی وجوہات میں شامل ان کا گوشت اور کھالیں حاصل کرنے کے لیے ان کا غیر قانونی شکار اور پالتو جانوروں کی غیرملکی تجارت کے لیے ان کی بیرون ملک اسمگلنگ ہے!

 


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں