میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، فراڈیے بیٹر طارق عزیز کی اخبارات کے نام پر جعلسازی

سندھ بلڈنگ، فراڈیے بیٹر طارق عزیز کی اخبارات کے نام پر جعلسازی

ویب ڈیسک
منگل, ۲۸ مئی ۲۰۲۴

شیئر کریں

بیٹر طارق عزیز نے نامی فراڈیے سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کو عیاشیاں کرواکر اپنے مذموم مقاصد کیلئے برسوں سے استعمال کررہا ہے ، جس کی وجہ سے سرکاری خزانے کو اب تک خطیر نقصان ہوچکا ہے ، ذرائع کے مطابق موصوف جعلسازی اور فراڈ کرنے میں انتہائی شہرت رکھتے ہیں ، غیر قانونی تعمیرات مافیا کے ایجنٹ بن کر برسوں سے لوٹ کھسوٹ کررہے ہیں ،اس وقت اخبارات اور این جی اوز سے تحفظ کے نام پر مختلف پیکج ڈیل کررہے ہیں، 5 سے 10 لاکھ روپے کے پیکج میں یقین دہانی کرائی جاتی ہے کہ غیرقانونی تعمیرات کی نشاندہی نہیں ہوگی اور نا ہی سندھ بلڈنگ کی جانب سے کوئی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ،یہی وجہ ہے کہ شاہ فیصل ٹاؤن کے رہائشی پلاٹ 1/615 ، 1/80 ،980 اور 4/21 پر دھڑلے سے غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ،جس جانب سے ڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی نے چشم پوشی اختیار کررکھی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں