عظمیٰ خان کا آج پریس کانفرنس کرکے اہم معلومات سامنے لانیکا اعلان
ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۸ مئی ۲۰۲۰
شیئر کریں
عظمیٰ خان کا پریس کانفرنس کرکے اہم معلومات لوگوں تک پہنچانے کا اعلان، تفصیلات کے مطابق اداکارہ عظمیٰ خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے اوپر ہونے والے تشدد کے حوالے سے سے آج دوپہر تین بجے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر کے اہم معلومات شئیرکریں گی۔ انہوں نے لوکل اور بین الاقوامی میڈیا سے پریس کانفرنس میں موجود ہونے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس معاملے میں مجھے اکیلا نہ چھوڑیں۔