میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جنگلی بلی کے بعد بندر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا

جنگلی بلی کے بعد بندر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۸ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر ایک بندر کے گھومنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر چھت کی دیوار پر گھوم رہا ہے یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ایک جنگلی بلی نے پارلیمنٹ کے آفس میں توڑ پھوڑ کی تھی۔پارلیمنٹ میں داخل ہونے والی بلی کو پولیس اہلکاروں نے پکڑ لیا تھا۔اس حوالے سے وہاں موجود عملے کا کہنا تھا کہ جنگلی جانور نے کئی دفاتر کو نقصان پہنچایا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں