میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سعودی عرب میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق

سعودی عرب میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق

ویب ڈیسک
منگل, ۲۸ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

سعودی عرب میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے صوبہ عسیر میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق جب کہ 29 شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے بعد عسیر کے سینٹرل اسپتال اور ابہا کے پرائیویٹ اسپتال منتقل کردیا گیا۔مسافر بس مقامی اور غیر ملکی شہریوں کو لے کر ابھا شہر سے مکہ مکرمہ جا رہی تھی، بس میں زیادہ تر غیر ملکی اقامہ ہولڈر سوار تھے، بس کو حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش ا?یا، حادثے کے بعد عسیر کے درہ شعار کو بند کر دیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں