تختے پر........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
منگل, ۲۸ مارچ ۲۰۱۷
شیئر کریں
جو بہ زعمِ خِرد بھٹکتے ہیں
لوگ آتے نہیں وہ رستے پر
بات قسمت کی ہے کسے معلوم
تخت پر ہوں گے یا کہ تختے پر
شیئر کریں
جو بہ زعمِ خِرد بھٹکتے ہیں
لوگ آتے نہیں وہ رستے پر
بات قسمت کی ہے کسے معلوم
تخت پر ہوں گے یا کہ تختے پر