میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پولیس کی نو لفٹ، لانڈھی میں زمینوں پر قبضے کے خلاف آپریشن معطل

پولیس کی نو لفٹ، لانڈھی میں زمینوں پر قبضے کے خلاف آپریشن معطل

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۸ فروری ۲۰۲۵

شیئر کریں

 

کے ڈی اے کی جانب سے سرکاری زمینوں پرقبضے کے خلاف آپریشن شروع نہ ہوسکا
ضلعی پولیس حکام نے نفری دینے سے انکار کردیا ، کے ڈی اے کا عملہ انتظار کرتا رہ گیا

لانڈھی میں پولیس کے عدم تعاون کے باعث عدالتی کے احکامات پر کے ڈی اے کی جانب سے سرکاری زمینوں پر قبضے کے خلاف آپریشن شروع نہیں ہوسکا کے ڈی اے حکام کے مطابق عملہ متعلقہ تھانے میں نفری ملنے کا انتظار کرتا رہا کے ڈی اے حکام کے مطابق کے ڈی اے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ عدالتی احکامات پر کارروائی کیلئے لانڈھی پہنچا لیکن ضلعی پولیس حکام نے نفری دینے سے انکار کردیا عدالتی حکم کے تحت لانڈھی ایٹی نائن میں قبضوں کے خاتمے کیلئے آپریشن کرنا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں