میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف عشق بھی ہے اور اب ضد بھی، مریم نواز کا ٹوئٹ

نواز شریف عشق بھی ہے اور اب ضد بھی، مریم نواز کا ٹوئٹ

منتظم
بدھ, ۲۸ فروری ۲۰۱۸

شیئر کریں

لاہور (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف عشق بھی ہے اور اب ضد بھی ہے ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نواز شریف اور شہباز شریف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایک ہیں ، ہم اکٹھے ہیں ، مسلم لیگ (ن) متحد ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نواز شریف ہیں اور مسلم لیگ (ن) نے یہ الفاظ آج سچ کر دکھائے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں