میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ملائیشیا کے 49سالہ بادشاہ کی سابق روسی ملکہ حسن سے شادی

ملائیشیا کے 49سالہ بادشاہ کی سابق روسی ملکہ حسن سے شادی

ویب ڈیسک
منگل, ۲۷ نومبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

ملائیشیا کے 49سالہ بادشاہ نے روس کی25سالہ سابق ملکہ حسن سے شادی کرلی،مس ماسکو کا اعزاز حاصل کرنے والی اوکسانا نے رواں برس اسلام قبول کیا تھا، اور انکا نیا نام ریحانہ رکھا گیا۔رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کے بادشاہ سلطان محمد پنجم اور سابق مس ماسکو Oksana Voevodina کی شادی 22نومبر کو روس میں منعقد ہوئی۔شاد ی کی پر وقار تقریب میں ملائیشیا کے بادشاہ نے نیلے رنگ کا روایتی لباس پہنا جبکہ دلہن سفید رنگ کے لباس میں ملبوس تھیں۔دوہزار پندرہ میں مس ماسکو کا اعزاز حاصل کرنے والی اوکسانا نے رواں برس ہی اسلا م قبول کیا تھا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں