میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لندن حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

لندن حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

منتظم
منگل, ۶ جون ۲۰۱۷

شیئر کریں


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن حملوں کی ذمہ داری کالعدم داعش نے قبول کر لی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے گزشتہ روز مختلف واقعات میں 7افراد کو ہلاک اور 48کو زخمی کرنے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے لندن میں دہشتگردی کے ان واقعات کے بعد اب تک 12افراد کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے حملوں میں ہلاک ہونے والوں سے اظہار ہمدردی کے لیے ایفل ٹاور کی بتیاں بھی بجھائی گئی تھیںلندن حملوں کے شبہ میں گرفتار ہونے والے 12افراد میں سات خواتین شامل ہیں ایک 55سالہ شخص کو بھی واقعے کے بعد گرفتار کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں