میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عام انتخابات اگلے سال  28 جنوری کو متوقع

عام انتخابات اگلے سال  28 جنوری کو متوقع

جرات ڈیسک
جمعه, ۲۷ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان میں عام انتخابات کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ عام انتخابات کیلئے 28 جنوری 2024 بروز اتوار متوقع تاریخ ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کو 2 دن بعد اس حوالے سے تحریری طور پر آگاہ کر دے گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے مجوزہ تاریخ پر انتخابات کرانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں