میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ای سی ایج ایس کے رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیر

پی ای سی ایج ایس کے رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیر

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۷ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں بدعنوان افسران کی وجہ سے سرکاری خزانے کو محصولات کی مد میں ناقابل تلافی نقصان پہنچایا جارہا ہے ، اس کا اندازہ کراچی میں تعمیر ہونے والی غیرقانونی تعمیرات سے لگایا جاسکتا ہے ، اس وقت شہر کے دیگر علاقوں کی طرح پی ای سی ایچ ایس میں غیرقانونی تعمیرات سندھ بلڈنگ کے بدعنوان افسران کی سرپرستی میں جاری ہیں ، بلاک 2 کے پلاٹ نمبر A24 اور S52 پر کمرشل پورشن کی تعمیرکروانے میں ڈائریکٹر آصف رضوی سرفہرست ہیں ، جنہوں نے نقشہ منظور کیے بغیر رہائشی پلاٹ پر کمرشل پورشن تعمیر کی اجازت دے رکھی ہے ، جس کے سبب سرکاری خزانے کو خطیر مالی نقصان پہنچایا گیا ہے ، تاہم اس جانب سے حکام نے دانستہ چشم پوشی اختیار کررکھی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں