میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چودھری نثار اور نوازشریف  میں عاشق و معشوق جیسا تعلق ہے‘ سعد رفیق

چودھری نثار اور نوازشریف میں عاشق و معشوق جیسا تعلق ہے‘ سعد رفیق

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۷ ستمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

لاہور (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چودھری نثار اور میاں نوازشریف کے درمیان عاشق و معشوق جیسا تعلق ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ زیادتی یا نا انصافی ہوئی تو چپ نہیں بیٹھیں گے اور نہ زبان بند کریں گے۔سعد رفیق نے کہا کہ چودھری نثار اور میاں نوازشریف کے درمیان عاشق و معشوق جیسا تعلق ہے، چودھری نثار نے نوازشریف کی وطن واپسی کے موقع پر گلے شکوے بھی کیے اور مفید مشورے بھی دیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں