میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کے الیکٹرک، ایف آئی اے کا مشترکہ آپریشن، بجلی چوری میں ملوث 6 ہائیڈرنٹس پر چھاپہ

کے الیکٹرک، ایف آئی اے کا مشترکہ آپریشن، بجلی چوری میں ملوث 6 ہائیڈرنٹس پر چھاپہ

ویب ڈیسک
منگل, ۲۷ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

کے-الیکٹرک اور ایف آئی اے نے شہر کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کاروائیاں کرکے 450 کلو وزنی بجلی چوری کے لیے لگائے گئے کیبلز ہٹا دیے۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کارروائیاں جہانگیر آباد،جلال آباد اور حاجی مرید گوٹھ کے چھ مختلف غیرقانونی ہائیڈرنٹس پر کی گئیں۔۔۔جس کے دوران مجموعی طور پر چار سو پچاس کلو گرام وزنی بجلی چوری کے لیے لگائے گئے کیبلز ہٹا ئے گئے۔۔۔ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ غیر قانونی ہائیڈرنٹس آخری چھ ماہ میں پانچ لاکھ یونٹس سے زائد کی بجلی چوری میں ملوث تھے۔۔ان غیر قانونی ہائیڈرنٹس پر بجلی کی مد میں چھ کروڑ سے زائد کے واجبات ہیں۔zAS


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں