میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سابق کپتان یونس خان کی والدہ انتقال کرگئیں

سابق کپتان یونس خان کی والدہ انتقال کرگئیں

ویب ڈیسک
منگل, ۲۷ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

لیجینڈ سابق کپتان یونس خان کی والدہ انتقال کرگئیںِقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی یونس خان کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر کی والدہ گزشتہ کچھ عرصے سے کافی علیل تھیں اور گردوں کے مرض میں مبتلا تھیں۔وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھیں، ا?ج صبح رضائے الٰہی سے ان کا انتقال ہوگیا ہے ۔خاندانی ذرائع کے مطابق یونس خان کی والدہ کی تدفین مردان میں کی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں