میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی میں توسیع کا امکان

پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی میں توسیع کا امکان

ویب ڈیسک
پیر, ۲۷ جون ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی کی سہولت میں توسیع کا امکان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے تیل فراہمی کی سہولت میں اضافے کی درخواست کی تھی جس بنا پر پاکستان کو اس سہولت میں توسیع ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب سے اب 1.2 ارب ڈالرکے بجائے 3.6 ارب ڈالرکی سہولت ملنے کا امکان ہے جب کہ اس حوالے سے دونوں
ممالک کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔سعودی عرب نے گزشتہ سال پاکستان کو 4.2 ارب ڈالرکا پیکج دیا تھا جس میں 1.2 ارب ڈالر کی مؤخر ادائیگی پر تیل کی سہولت بھی شامل تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں