میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،ڈی جی سسٹم کی سرپرستی میں رہائشی پلاٹ پر کمرشل پلازہ تعمیر

سندھ بلڈنگ ،ڈی جی سسٹم کی سرپرستی میں رہائشی پلاٹ پر کمرشل پلازہ تعمیر

ویب ڈیسک
پیر, ۲۷ مئی ۲۰۲۴

شیئر کریں

ڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی کا سسٹم رہائشی اراضی پر کمرشل پلازہ تعمیر کروانے لگا ، گولیمار رضویہ سوسائٹی کے پلاٹ نمبر 14 پر قائم ہونے والی غیر قانونی عمارت کی رکھوالی پر ڈائریکٹر علی اسد اور بیٹر طارق عزیز کو مامور کیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق کراچی میں اس وقت ڈی جی سسٹم نے متعدد غیر قانونی تعمیراتی پروجیکٹ کی سرپرستی کا سلسلہ شروع کررکھا ہے ،جہاں سے معاملات کرنے والے افسران اور نجی افراد براہ راست ڈائریکٹر جنرل سے رابطے میں ہیں ، اس وقت ناظم آباد نمبر 1 پلاٹ نمبر J66/4 اور 67/3 کی انتہائی ناقص اور خستہ حال عمارت پر بالائی منزلیں تعمیرکرنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں