میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پانی چوری کا الزام، نیب نے شہر کے تمام 7 اضلاع کے ایس ایس پیز طلب کرلیے

پانی چوری کا الزام، نیب نے شہر کے تمام 7 اضلاع کے ایس ایس پیز طلب کرلیے

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۷ مئی ۲۰۲۱

شیئر کریں

نیب نے پانی چوری کرنے کے معاملے پر شہر کے تمام 7 اضلاع کے ایس ایس پیز کو طلب کرلیا ، واٹربورڈاینٹی تھیفٹ سیل نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس پانی چوری میں ملوث ہے ۔تفصیلات کے مطابق شہر کا پانی کون چوری کررہا ہے ، اس حوالے سے تحقیقا ت کیلئے نیب حرکت میں آگئی ، نیب نے کراچی واٹربورڈ کے اینٹی تھیفٹ سیل سے معلومات طلب کرلیں۔واٹربورڈاینٹی تھیفٹ سیل نے غیرقانونی ہایئڈرنٹس، ملوث افرادکی معلومات جمع کرادی ، جس میں واٹربورڈاینٹی تھیفٹ سیل نے متعلقہ تھانوں اور مافیا کے گٹھ جوڑکاانکشاف کردیا ہے ۔نیب نے شہر کے تمام 7 اضلاع کے ایس ایس پیز کو طلب کرلیا ، واٹربورڈاینٹی تھیفٹ سیل نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس پانی چوری میں ملوث ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں