میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ، سندھ حکومت کا اہم اعلان

ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ، سندھ حکومت کا اہم اعلان

ویب ڈیسک
هفته, ۲۷ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ حکومت نے ٹیکس چوروں اور منشیات فروشوں کے گرد گہرا مزید تنگ کردیا ۔ ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شایع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈائون میں بھی مزید تیزی لانے کی ہدایت کردی گئی۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔جس میں شرجیل میمن نے واضح کیا کہ ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں۔ان کو کسی بھی صورت بخشا نہیں جائے گا۔ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شایع کئے جائیں گے۔ ان کے اکانٹ فریز کرنے کے لئے بھی اقدامات کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں