میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پنجاب میں مساجد میں نمازیوں کی تعداد کم کرنے کے احکامات جاری

پنجاب میں مساجد میں نمازیوں کی تعداد کم کرنے کے احکامات جاری

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۷ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

محکمہ اوقاف پنجاب کی جانب سے مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ۔محکمہ اوقاف پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق تمام مساجد میں 3 سے 5 لوگ نماز جمعہ سمیت نماز پنجگانہ ادا کریں گے ۔ اعلامیہ کے مطابق خطیب، امام مسجد، موذن اور کیئر ٹیکر نماز ادا کریں گے جبکہ لوگ گھروں میں نمازیں ادا کریں تا کہ عالمی وبا کورونا سے محفوظ رہ سکیں۔محکمہ اوقاف پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق حکومت پنجاب نے طبی ماہرین کی ہدایات کی روشنی میں یہ قدم اٹھایا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں