میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فیس بک انتظامیہ نے ڈھائی ہزارسے زئد اکاؤنٹس بند کردیے

فیس بک انتظامیہ نے ڈھائی ہزارسے زئد اکاؤنٹس بند کردیے

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۷ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

فیس بک کی انتظامیہ نے ـ ’مشکوک رویے ــ‘کو بنیاد بناتے ہوئے ڈھائی ہزارسے زائد اکاؤنٹس اور پیجز بند کر دیے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مجموعی طور پر 2,632 پیجز، اکاؤنٹس اور گروپس بند کیے گئے ہیں۔بیشتر اکاؤنٹس کا تعلق روس اور ایران جبکہ بعض کاکہ مقدونیہ اور کوسوو سے ہے ۔بند کیے گئے 513 اکاؤنٹس کا ایران اور1ہزار 907 کا تعلق روس سے ہے ۔یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ ان اکاؤنٹس کو بند ان پر موجود مواد کی وجہ سے نہیں بلکہ ان کے ‘غیر معمولی رویے ‘ کی بنیادپر کیا گیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں