میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
صیہونی فوج کی جنوبی غزہ سے بھی فلسطینیوں کو نکلنے کی دھمکی

صیہونی فوج کی جنوبی غزہ سے بھی فلسطینیوں کو نکلنے کی دھمکی

ویب ڈیسک
منگل, ۲۶ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا 80 واں روز۔ مغازی اور جبالیہ کیمپوں پر بمباری سے 80 فلسطینی شہید ہوگئے۔ چوبیس گھنٹوں میں ایک سو چھیاسٹھ زندگیوں کے چراغ گل۔ مجموعی شہادتیں 21 ہزار سے تجاوز کرگئیں۔ صیہونی فوج نے جنوبی غزہ سے بھی فلسطینیوں کو نکلنے کی دھمکی دے دی۔ حماس کے حملوں میں مزید پانچ اسرائیلی فوجی مارے گئے ادھر لندن میں فلسطینی سفارتی مشن کا کرسمس پر خصوصی پیغام جاری ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی میں اسرائیلی جارحیت کو دو ماہ نہیں پچہتر سال بیت گئے۔۔ اسرائیلی جارحیت کے باعث غزہ میں کرسمس کی تقریبات منسوخ۔۔غزہ کی تباہی کے پس منظر میں کرسمس تہوارکی ویڈیو بھی جاری کر دی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں