میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بلاول بھٹو، آصف زرداری کی فیملی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بلاول بھٹو، آصف زرداری کی فیملی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

جرات ڈیسک
اتوار, ۲۶ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی فیملی کے ساتھ تصویر سامنے آ گئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری کے انٹرویو کے بعد بلاول بھٹو زرداری کے دبئی چلے جانے سے پیدا ہونے والی سیاسی چہ مگوئیوں نے دم توڑ دیا تاہم پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی فیملی کے ساتھ تصویر سامنے آ گئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے ساتھ تصویر میں فریال تالپوراور بختاور بھٹو بھی موجود ہیں۔ اس سے قبل بلاول بھٹو نے ایک تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی تھی جس میں صنم بھٹو، بختاور بھٹو اور آصفہ بھٹو بھی موجود تھیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں