میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چینی کمپنیوں کے آلات قومی سلامتی کے لیے خطرہ، امریکا نے پابندی لگا دی

چینی کمپنیوں کے آلات قومی سلامتی کے لیے خطرہ، امریکا نے پابندی لگا دی

جرات ڈیسک
هفته, ۲۶ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

امریکا نے متعدد چینی کمپنیوں کے مواصلات اور الیکٹرانک آلات پر پابندی لگا دی۔ چین کے خلاف تجارتی جنگ میں امریکا کا سخت ترین اقدام سامنے آ گیا۔ امریکا نے متعدد چینی کمپنیوں کے مواصلات اور الیکٹرانک آلات پر پابندی لگا دی ۔ نئی قانون سازی کے تحت چینی کمپنیوں کے الیکٹرانک آلات کی فروخت ممنوع ہو گی۔امریکی فیڈرل کمیونی کیشن کمیشن کا کہنا ہے چینی کمپنیوں کے آلات امریکا کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں