میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بلاول بھٹو کورونا کا شکار ہوگئے، خود کو قرنطینہ کرلیا

بلاول بھٹو کورونا کا شکار ہوگئے، خود کو قرنطینہ کرلیا

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۶ نومبر ۲۰۲۰

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ۔

شیئر کریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ۔بلاول بھٹو نے اپنے ٹویٹر پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے بارے بتاتے ہوئے عوام کو ماسک پہننے کی درخواست کی۔بلاول بھٹو نے تمام سیاسی سر گرمیاں معطل کر کے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے ۔ بلاول بھٹو پی ڈی ایم کے ملتان جلسے میں بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرینگے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں