میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران نیازی خطرناک کھیل ، کھیل رہا ہے، وزیراعظم

عمران نیازی خطرناک کھیل ، کھیل رہا ہے، وزیراعظم

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۶ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی خطرناک کھیل ، کھیل رہا ہے، بے بنیاد الزام تراشی کی بجائے جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات کے نتائج کا انتظار کیا جائے۔ بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی ارشد شریف کے اندوہناک قتل کو اپنی گھٹیا سیاست کیلئے استعمال کر رہا ہے اور ریاستی اداروں پر شکوک و شبہات کا اظہار کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو صبر سے کام لینا چاہئے اور بے بنیاد الزامات عائد کرنے کی بجائے جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات کے نتائج کا انتظار کرنا چاہیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں