میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شاعر و نعت خواں اعجاز رحمانی انتقال کر گئے

شاعر و نعت خواں اعجاز رحمانی انتقال کر گئے

ویب ڈیسک
هفته, ۲۶ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

ممتاز شاعر اور نعت خواں اعجاز رحمانی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے ، ان کی عمر 83 برس تھی۔اہل خانہ کے مطابق اعجاز رحمانی کی نماز جنازہ اکبری مسجد نارتھ کراچی سیکٹر 5ایم میں ادا کی جائے گی۔

اعجاز رحمانی 12 فروری 1936 کو علی گڑھ میں پیدا ہوئے ، پرائمری اور دینی تعلیم علی گڑھ میں حاصل کرنے کے بعد آپ 1954 میں پاکستان آگئے تھے ۔نعت خواں کی حیثیت سے انہیں نمایاں مقام حاصل رہا، ان کی تصانیف میں اعجاز مصطفی،پہلی کرن آخری روشنی(نعتیہ مجموعے )، کاغذ کے سفینے ، افکار کی خوشبو، غبار انا، لہو کا آبشار، لمحوں کی (کے مجموعے )، چراغ مدحت، جذبوں کی زبان اور خوشبو کا سفر سمیت بہت سی تصانیف شامل ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں