میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نوازشریف کو شہباز شریف پر بھی اعتبار نہیں ‘ شیخ رشید

نوازشریف کو شہباز شریف پر بھی اعتبار نہیں ‘ شیخ رشید

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۶ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف پر بھی اعتبار نہیں ہے۔ 40 سال گزر گئے مگر انہوں نے آج تک اپنا جانشین تیار نہیں کیا۔ ن لیگ کے 60 سے زیادہ ایم این ایز جوگر پہن کر سیٹی بجنے کے انتظار میں ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں