میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چندریان تھری مشن شاید دوبارہ فعال نہ ہو سکے، سابق سربراہ بھارتی خلائی ایجنسی

چندریان تھری مشن شاید دوبارہ فعال نہ ہو سکے، سابق سربراہ بھارتی خلائی ایجنسی

جرات ڈیسک
منگل, ۲۶ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

بھارتی خلائی ایجنسی کے سابق سربراہ کرن کمار نے کہا ہے کہ چاند پر بھیجے گئے مشن کے دوبارہ فعال ہونے کے امکانات ہر گزرتے گھنٹے کے ساتھ  کم ہو رہے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کرن کمار کا کہنا تھا کہ چاند پر منجمد کرنے والے انتہائی کم درجہ حرارت کی وجہ سے مشن شاید دوبارہ فعال نہ ہوسکے۔ چاند کے قطب جنوبی پر رات میں درجہ حرارت منفی 200 سے 250 ڈگری تک گر جاتا ہے۔ کرن کمار نے کہا کہ قمری دن کے اختتام تک مشن فعال کرنے کی کوشش جاری رہے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں