امریکہ میں تعینات سفیر علی جہانگیر صدیقی کونیب نے دوبارہ طلب کرلیا
ویب ڈیسک
بدھ, ۲۶ ستمبر ۲۰۱۸
شیئر کریں
ومی احتساب بیورو( نیب ) نے امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو 10اکتوبر کو دوبارہ طلب کرلیا ۔ نیب ذرائع کے مطابق علی جہانگیر صدیقی پر چالیس ارب کے ان سائیڈ ٹریڈنگ کے الزمات ہیں جن کی تحقیقات کیلئے نیب نے علی جہانگیر صدیقی کو10اکتوبر کو دوبارہ طلب کیا ہے ۔ یادرہے کہ علی جہانگیر صدیقی کو نیب نے پہلے بھی کافی مرتبہ طلب کیا گیا لیکن وہ صرف ایک مرتبہ پیش ہوئے ۔