میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،بلڈر ثاقب بن رؤف کو ناجائز تعمیرات پر چھوٹ

سندھ بلڈنگ ،بلڈر ثاقب بن رؤف کو ناجائز تعمیرات پر چھوٹ

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۶ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی نے بلڈر ثاقب بن رؤف کو ناجائز تعمیرات کیلئے کھلی چھوٹ دے رکھی ہے ،ضلع وسطی میں ناقص میٹریل سے تعمیر کردہ عمارتوں کو تعمیر کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ، انتہائی ذمہ دار زرائع کے مطابق بلڈ ثاقب بن رؤف نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں اپنے پنجے گاڑھ رکھے ہیں ،ڈی جی سسٹم سے انتہائی گہرے مراسم ہیں ، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہر میںناجائز تعمیرات کاجال قائم کررکھا ہے ، اس وقت ناظم آبادپلاٹ نمبر سی تھری1/14 اور نارتھ ناظم آباد بلاک سی J/136،C/141 ، بلاک ایچ اے 724 پر خلاف ضابطہ تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ، جسے بغیرنقشہ منظوری غیرقانونی طور پر تعمیرات کی اجازت دی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں