میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
غزہ میں اسرائیلی درندگی پر امریکی ایوان کا احتجاج

غزہ میں اسرائیلی درندگی پر امریکی ایوان کا احتجاج

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۶ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی ایوان نمائندگان میں خطاب کیا، اس موقع پر مسلم رکن رشیدہ طلیب نے خاموش احتجاج کیا جبکہ دیگر نے بائیکاٹ کیا۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق سابق اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا کہ نیتن یاہو نے امریکی کانگریس کی تاریخ کا بدترین خطاب کیا۔کانگریس کی عمارت کے باہر سینکڑوں افراد نے احتجاج اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی صدرسے ملاقات آج ہوگی، جس میں غزہ جنگ بندی پلان پر بات چیت ہوگی۔نیتن یاہو نائب صدر کاملا ہیرس اور سابق صدر ٹرمپ سے بھی علیحدہ علیحدہ ملاقات کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں