پرویز الہٰی کو ایف آئی اے نے ایک بار پھر حراست میں لے لیا
جرات ڈیسک
پیر, ۲۶ جون ۲۰۲۳
شیئر کریں
تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو ایک بار پھر گرفتار کر لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے چودھری پرویز الہٰی کو ایک بار پھر حراست میں لے لیا، ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی سے منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں تفتیش درکار ہے۔