میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ریسلنگ رِنگ میں واپسی چاہتا ہوں،جان سینا

ریسلنگ رِنگ میں واپسی چاہتا ہوں،جان سینا

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۶ مئی ۲۰۲۱

شیئر کریں

امریکی اداکار اور ریسلر جان سینا نے کہا ہے کہ میں واقعی ریسلنگ کی دنیا میں واپس جانا چاہتا ہوں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جان سینا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ چاہتا ہوں دنیا معمول پر آجائے اور ریسلنگ کی رنگ کے اطراف شائقین کی واپسی بھی چاہتا ہوں۔ لیکن یہ وقت دلچسپ ہے اور میرے پاس مستقبل کے حوالے سے کافی مواقع ہیں۔رپورٹس کے مطابق اس وقت جان سینا ایک فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے بعد ان کی ریسلنگ میں واپسی متوقع ہے ۔ ان اطلاعات کے بعد ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں