کراچی میں بیکریوں اور مٹھائی کی دُکانوں پر چھاپے
ویب ڈیسک
جمعه, ۲۶ اپریل ۲۰۱۹
شیئر کریں
کراچی میں ضلع وسطی میں مختلف بیکریوں اور مٹھائی کی دُکانوں پر سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے چھاپے مارے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق غیر معیاری اشیا کے استعمال اور صفائی ستھرائی کے ناقص انتظام پر 3 بیکریوں پر 90 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔قبل ازیں سندھ فوڈ اتھارٹی نے ایک بیکری 7 دن کے لیے سیل کردی ۔