میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جو بائیڈن امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل

جو بائیڈن امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۶ اپریل ۲۰۱۹

شیئر کریں

ؔ

امریکا کے سابق نائب صدر جو بائیڈن ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے ۔انہوں نے امریکی عوام کو خبردار کیا کہ صدر ٹرمپ کو دوسری بار صدر منتخب ہونے سے نہ روکا گیا تو وہ امریکی عوام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ئیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اوباما سے کہہ دیا میرے نام کی توثیق نہ کریں،ڈیموکریٹ پارٹی میرٹ پرامیدوار چنے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں