میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پنوعاقل، دو گروپوں میں فائرنگ،3افراد جاں بحق

پنوعاقل، دو گروپوں میں فائرنگ،3افراد جاں بحق

ویب ڈیسک
پیر, ۲۶ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

کچے کے علاقے میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 3افراد جاں بحق اور 10زخمی ہوگئے۔دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ رضاگوٹھ میں پیش آیا۔فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس کی بھری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں