میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان میں امریکی ڈرون حملے بر داشت نہیں کریں گے، رضا ربانی

پاکستان میں امریکی ڈرون حملے بر داشت نہیں کریں گے، رضا ربانی

منتظم
جمعه, ۲۶ جنوری ۲۰۱۸

شیئر کریں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سینیٹ کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے ایک بارپھر امریکی ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنی فضائی حدود اور علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا۔ جمعرات کو سینیٹ اجلاس کے دور ان چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ ہم امریکا کے ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور پاکستان اپنی علاقائی خودمختاری اور فضائی حدود کی خلاف ورزی نہ تو برداشت کرے گا اور نہ ہی اس کی کسی کو اجازت دے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں