میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ناصرہ اقبال کا 78 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کرنے کا اعلان

ناصرہ اقبال کا 78 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ دسمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی بہو جسٹس (ر) ناصرہ اقبال نے 78 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کرنے کا اعلان کردیا۔ایک نجی چینل سے گفتگو میں ناصرہ اقبال نے حصول علم کے لیے اپنے جنون کا اظہار کردیا۔انہوں نے کہا کہ میں 78 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کروں گی۔ناصر اقبال نے نوجوانوں کو پیغام دیا کہ علم حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی حد نہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں