میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
برطانیہ :صارفین کا ڈیٹاچوری ،فیس بک پرساڑھے چھ لاکھ ڈالرجرمانہ

برطانیہ :صارفین کا ڈیٹاچوری ،فیس بک پرساڑھے چھ لاکھ ڈالرجرمانہ

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۵ اکتوبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

برطانیہ نے صارفین کے ڈیٹا چوری کے معاملے پر فیس بک پر 6لاکھ 44ہزارڈالرجرمانہ عائد کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق فیس بک پر جرمانہ برطانوی انفارمیشن کمشنر نے عائد کیا ہے۔آئی سی او کی تحقیقات میں ثابت ہوا کہ فیس بک نے 2007 سے 2014 کے درمیان ایپ ڈویلپرز کو بلااجازت صارفین کے ڈیٹا تک رسائی دی تھی۔فیس بک پرجرمانہ کیمبرج اینالیٹکا اسکینڈل میں رویے پر عائد کیا گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی سینیٹ نے فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ کو طلب کرکے طویل تحقیقات کی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں