میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سارہ انعام کا قتل، والدین نے پولیس سے رابطہ کرلیا

سارہ انعام کا قتل، والدین نے پولیس سے رابطہ کرلیا

جرات ڈیسک
اتوار, ۲۵ ستمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

اسلام آباد میں سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی اہلیہ کے والدین نے پولیس سے رابطہ کرلیا، جو بیرون ملک مقیم ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے والدین نے پاکستانی حکومت اور اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ ملزم کو سخت سزا دی جائے۔37سالہ سارہ انعام کے والدین نے ہفتہ 24 ستمبر کے روز اسلام آباد پولیس سے رابطہ کیا، قانون نافذ کرنے والے حکام سے گفتگو میں مقتولہ سارہ کے والد نے کہا کہ دو دن میں اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں