میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہر قیمت مادر وطن کے دفاع کا حلف لیا ہے، آرمی چیف

ہر قیمت مادر وطن کے دفاع کا حلف لیا ہے، آرمی چیف

ویب ڈیسک
پیر, ۲۵ ستمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے کہا ہے کہ مادروطن کا دفاع کرتے رہے ہیں کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے پاکستان کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں پاکستان کی باہمت قوم دشمنوں کی سازشیں ناکام بناتی جارہی ہے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ائی ایس پی ار کے مطابق اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں ارمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے کہاکہ دشمنوں کی پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی سازشیں بے نقاب ہوچکی ہیں مادروطن کا دفاع کرتے رہے ہیں کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے پاکستان کی باہمت قوم دشمنوں کی سازشیں ناکام بناتی جارہی ہے ارمی چیف نے کہا کہ ہر قیمت پرمادر وطن کیدفاع کا حلف لیاہے پاک فوج کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں