میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا ریکارڈ

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا ریکارڈ

ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ اگست ۲۰۲۰

شیئر کریں

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش گلشنِ حدید میں 105 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، لانڈھی میں 45 اعشاریہ 5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔کراچی کے انٹر نیشنل ایئرپورٹ جناح ٹرمینل پر 11اعشاریہ 4ملی میٹر، نارتھ کراچی میں 4 اعشاریہ 2، ناظم آباد میں 2، سرجانی ٹاون میں 2 اعشاریہ 6، یونیورسٹی روڈ پر 8 اعشاریہ 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کے علاقے سعدی ٹاون میں 10 اعشاریہ 1 ملی میٹر جبکہ فیصل بیس پر 13 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں