میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ایس ایل، 10 سری لنکن کرکٹرز کو پاکستان آمد کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل، 10 سری لنکن کرکٹرز کو پاکستان آمد کی اجازت مل گئی

ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ مئی ۲۰۲۱

شیئر کریں

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شرکت کے لیے 10 سری لنکن کرکٹرز کو پاکستان آمد کے لیے خصوصی اجازت دے دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے سری لنکن کھلاڑیوں کو اجازت دینے کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو درخواست دی تھی۔واضح رہے کہ پی سی بی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کرانے کی منظوری ملی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں