میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انٹربینک میں ڈالر 3روپے مہنگا

انٹربینک میں ڈالر 3روپے مہنگا

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۵ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تین روپے مہنگا ہو کر 162کی سطح پر پہنچ گیا۔ جبکہ دو روز میں ڈالرانٹربینک مارکیٹ میں تین روپے 33پیسے مہنگا ہوا ہے ۔ دوسری جانب بدھ کے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آ یا اور100 انڈیکس 1270پوائنٹس کمی سے 27294پر آگیا جس کے بعد اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کو دو گھنٹے کے لئے روک دیا گیا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی 100انڈیکس میں 2000سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی اور اسٹاک ایکس چینج میںکاروبار دو گھنٹے کے لئے بند بھی کر دیا گیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں