میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انسداد دہشتگردی عدالت، بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کی درخواستوں پر  فیصلہ محفوظ

انسداد دہشتگردی عدالت، بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

Author One
منگل, ۲۴ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

زرائع کےمطابق اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے درخواستوں پر سماعت کی۔پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ اڈیالہ جیل ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ماتحت ہے، سی سی ٹی وی فوٹیجز دینے کا اختیار انہی کے پاس ہے۔

پراسیکیوٹر نے کہا کہ درخواست گزار سی سی ٹی وی فوٹیجز کے لیے ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے رابطہ کر سکتے ہیں۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کی درخواستیں مسترد کر دیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں