ڈائریکٹرکی عدم دستیابی، جناح اسپتال میں بدترین انتظامی بحران
ویب ڈیسک
منگل, ۲۴ دسمبر ۲۰۲۴
شیئر کریں
کراچی کا جناح اسپتال انتظامی بحران کا شکار ہونے لگا ڈائریکٹر کی عدام دستیابی کے باعث متعدد فائلز بلز اور ملازمین میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہونے لگی ذرائع کے مطابق اسپتال میں انتظامی معاملات بحران کا شکار ہونے لگے ڈائریکٹر کی عدم دستیابی کی وجہ سے ملازمین کے مسائل بھی بڑھنے لگے ڈائریکٹر کی عدم موجودگی سے اسپتال میں ادویات کی قلت ہونے لگی۔