میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کابل‘فضائی کارروائی میں4 طالبان جنگجو ہلاک،3 زخمی

کابل‘فضائی کارروائی میں4 طالبان جنگجو ہلاک،3 زخمی

منتظم
اتوار, ۲۴ دسمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

افغانستان کے صوبہ کندوز میں طالبان کے خلاف افغان فضائی حملے کے باعث 4 طالبان جنگجو ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق فضائی حملے میں طالبان جنگجوئوں کے خفیہ ٹھکانے اور اسلحہ بھی تباہ ہو اہے جبکہ اس حملے میں کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں